ابراہیم ہنانو
ابراہیم ہنانو ،(1869–1935) (عربی: إبراهيم هنانو) ایک عثمانی کرد بلدیاتی اہلکار اور سیاست دان تھا۔ بعد میں شمالی شام میں فرانسیسی قبضہ کے خلاف بغاوت کے رہنما کا کردار ادا کیا۔ وہ شمالی شام میں ایک قابل ذکر کرد نژاد زمیندار خاندان کا رکن تھا۔
ابراہیم ہنانو | |
---|---|
(عربی میں: إبراهيم هنانو)،(عربی میں: إبراهيم بن سليمان آغا هنانو)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1869ء [2][3] حلب [1] |
وفات | 21 نومبر 1935ء (65–66 سال)[3] حلب [1] |
شہریت | سوریہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مکتب حقوق السطانی |
پیشہ | سیاست دان ، عسکریت پسند [1] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 1 — صفحہ: 41 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/345696 — بنام: Ibrāhīm Hanānū — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16613354q — بنام: Ibrāhīm Hanānū — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ