ابن ماسویہ

ایرانی طبیب

ابن ماسویہ پورا نام زکریا یحیی بن ماسویہ الخوزی، ماسویہ طبیب تھے، باپ کی طرف سے سریانی اور ماں کی طرف سے صقلبی تھے، سامراء میں جمادی الآخر 243 ہجری کو وفات پائی اور ورثے میں کوئی چالیس کے قریب کتب اور مقالے چھوڑے .

ابن ماسویہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 777ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گندی شاپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 857ء (79–80 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سامراء   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ماسویہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ طبیب ،  ماہرِ دوا سازی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابن ماسویہ کے معروف کتب یہ ہیں : النوادر الطبیہ، کتاب الازمنہ، کتاب الحمیات، یہ تمام کتابیں کئی زبانوں میں ترجمہ ہوکر کئی بار شائع ہو چکی ہیں۔

ان کی غیر شائع شدہ کچھ تصانیف یہ ہیں : طبقات الاطباء، کتاب الکامل، الادویہ المسہلہ، کتاب دفع مضار الاغذیہ، علاج الصداع، الصوت والبحہ، الفصد والحجامہ، کتاب الفولنج، معرفہ العین وطبقاتھا، کتاب الب رہان، کتاب الاشربہ، کتاب الجنین، کتاب المعدہ، کتاب الجذام، کتاب السموم وعلاجہا، کتاب المالیخولیا، کتاب التشریح۔

ابن ماسویہ کی طبی تصانیف کی یہ طویل فہرست عباسی دورِ حکومت کے ابتدائی زمانے میں ان کے ایک بہت بڑے کردار کی عکاسی کرتی ہے، طبی سائنس کی ترقی میں اب ماسویہ کا بہت بڑا کردار ہے، انھوں نے طبی سائنس کو یکمشت کئی قدم آگے کی طرف دھکیل دیا، طلبہ کی ایک کثیر تعداد ان کے حلقۂ درس سے فارغ التحصیل ہوئی اور عرب کے بڑے بڑے اطباء کہلائے .

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13091493m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب خالق: برٹش میوزیم — British Museum person or institution ID: https://www.britishmuseum.org/collection/term/BIOG169955 — بنام: Yuhanna ibn Masawaih — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0073000.xml — بنام: Yūḥanna ibn Māsawayh