ابن ندیم
محمد بن اسحٰق بن ندیم (وفات: 995ء) جو ابن ندیم کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کا پورا نام ابوالفراج محمد ابن اسحاق الندیم تھا۔ ابن ندیم بغداد کے باشندے تھے۔ اس نے عربی زبان کی پہلی انسائیکلو پیڈیا الفہرست تصنیف کی۔[2] الفہرست میں بے شمار مصنفوں کی اور ان کتب کا ذکر ہے جو اب ناپید ہو چکی ہیں۔ ابن ندیم 10 ویں صدی عیسوی کے عرب تھے۔[3][4] ابن ندیم خلیفہ ہارون الرشید کے دربار میں ایک مستند موسیقار کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے۔
ابن ندیم | |
---|---|
(عربی میں: مُحمَّد بن إسحٰق بن مُحمَّد بن إسحٰق البغدادي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10ویں صدی بغداد |
تاریخ وفات | سنہ 995ء (-6–-5 سال)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | کتب فروش ، کتابیات ساز ، مورخ ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | الفہرست |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 6 — صفحہ: 29 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ "FEHREST"۔ Encyclopædia Iranica
- ↑ Reynold Alleyne Nicholson (1953). A Literary History of the Arabs (انگریزی میں). Library of Alexandria. p. 362. ISBN:978-1-4655-1022-8.
- ↑ Gray, Louis Herbert (1915), Iranian material on the Fihrist (3/1 ed.), Le Muséon, p. 24–39