ابوالحسن اصفہانی
ابو الحسن اصفہانی (انگریزی: Abul Hassan Isphani) ایک پاکستانی قانون ساز اور سفارت کار تھے۔ ان کا تعلق اصفہانی خاندان سے تھا اور وہ سینٹ جانز کالج، کیمبرج سے تعلیم یافتہ تھے۔ ان کا شمار تحریک پاکستان کے اہم رہنماوں میں کیا جاتا ہے۔ ستمبر 1947ء سے فروری 1952ء تک ریاستہائے متحدہ میں پاکستان کے سفیر بھی رہے۔
ابوالحسن اصفہانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 23 جنوری 1902ء [1][2] | ||||||
تاریخ وفات | 18 نومبر 1981ء (79 سال)[1][2] | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی سفیر | |||||||
برسر عہدہ ستمبر 1947 – فروری 1952 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سینٹ جانز کالج | ||||||
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3]، اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1716597 — بنام: M. A. H. Ispahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/260116067 — بنام: Mirza Abol Hassan Ispahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/260116067
سفارتی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل قیام عہدہ
|
ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی سفیر 1948–1952 |
مابعد |