ابوبکر عثمان مٹھا
ابوبکر عثمان مٹھا (نشان پاکستان، ہلال جرات) وہ پاک فوج فوج کے ایک جنرل تھے جو پاک فوج میں ایک لیجنڈ اور اسپیشل سروسز گروپ کے تصوراتی بانی سمجھے جاتے ہیں۔ [1] امریکی فوج کی "اسپیشل فورسز" کے ساتھ انھوں نے چراٹ، خیبر پختونخوا میں 1956ء میں اسپیشل فورسز کا یونٹ تشکیل دیا۔ [2][3]
ابوبکر عثمان مٹھا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1923ء ممبئی ، بمبئی پریزیڈنسی |
وفات | سنہ 1999ء (75–76 سال) اسلام آباد ، پاکستان |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
زوجہ | اندو مٹھا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہندوستانی فوجی اکادمی |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
عہدہ | میجر جنرل |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Publisher (2 اگست 2009)۔ "The forgotten hero"۔ Dawn Newspapers۔ Dawn Newspapers۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2016
- ↑ A.O. Mitha (2003)۔ Unlikely beginnings : a soldier's life۔ Karachi: Oxford University Press۔ ISBN 978-0-19-579413-7
- ↑ Tariq Ali (11 دسمبر 2012)۔ The Duel: Pakistan on the Flight Path of American Power (بزبان انگریزی)۔ Simon and Schuster۔ ISBN 978-1-4711-0588-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2016