ابوگیدا مختلف نظام تحریر/رسم الخط کا مجموعہ ہے جس میں دیوناگری ،بنگالی اور ہندوستان کے دیگر کئی رسم الخط شامل ہیں۔ ابوگیدا ان رسم الخط کا مجموعہ ہے جس میں حروفِ عِلَّت یا مصوت (یعنی ایسے الفاظ جو دوسرے حرف کا آواز بدل دے جیسے زبر،زیر،پیش،واو،الف،وغیرہ) کو ایک الگ اور خود مختار شکل حاصل ہو، مثلاً اردو میں پیش (- ُ) کو کسی بھی حرف کے اوپر لکھا جاتا ہے لیکن ابوگیدا نظام میں پیش کو ایک باقاعدہ شکل حاصل ہے۔ اگر ہم ابجد نظام (اردو،عربی،پشتو) کے الفاظ دیکھں تو اس میں اگر ہم کسی مصوت (زبر،پیش،زیر) کا استعمال چاہے کریں یا نہ کریں کوئی فرق نہیں پڑتا جیسے لفظ ’’بَسَر‘‘ اور ’’بسر‘] ایک جیسے ہیں۔ لیکن ابوگیدا میں مصوت حروف دیگر حروف کے طرح لازم ہیں۔

وضحت

ترمیم
Diacritic placement in Brahmic abugidas
مقام مصوت کے ساتھ ’’ک‘‘ کا حرف تلفظ مثلی طور پر لیا گیا حروف خطات
اوپر के /ke:/ /k(a)/ دیوناگری
نیچے कु /ku/
بائیں कि /ki/
دائیں को /ko:/
ارد گرد கௌ /kau/ /ka/ Tamil
سرگرد កៀ /kie/ /kɑɑ/ Khmer
اندر ಕಿ /ki/ /ka/ Kannada

مثالیں

ترمیم

مشہور سنسکرت متل مختلف ابوگیدا کے خطاتوں میں لکھا گیا ہے۔  

مزید دیکھیے

ترمیم

انگریزی تلفظ: /O ua '/}}