ابویعلیٰ موصلی
امام الحافظ، شیخ الاسلام ابویعلیٰ الموصلی (پیدائش: 27 جنوری 826ء— وفات: 2 مئی 920ء) محدث، فقیہ تھے۔اُن کی وجہ شہرت اُن کی تالیف حدیث مسند ابویعلیٰ ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: أبو يعلى الموصلي) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 16 جنوری 826ء موصل |
|||
وفات | 14 اکتوبر 919ء (93 سال) موصل |
|||
عملی زندگی | ||||
استاد | ابن ابی شیبہ ، علی بن مدینی ، یحییٰ بن معین | |||
نمایاں شاگرد | احمد بن شعیب النسائی رضوان ، ابن حبان ، سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی | |||
پیشہ | محدث | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
کارہائے نمایاں | مسند ابو یعلیٰ الموصلی | |||
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمنام احمد بن علی ہے جبکہ نسب یوں ہے: احمد بن علی بن المثنی ابن یحیی بن عیسی بن ہلال التمیمی الموصلی۔[1] امام ابویعلیٰ 13 شوال 210ھ مطابق 27 جنوری 826ء کو موصل میں پیدا ہوئے۔ تمام عمر موصل میں بسر کی۔عمر کے طویل دور میں امام ابویعلیٰ نے خلیفہ عباسی المامون سے المقتدر باللہ تک 12 خلفائے عباسیہ کا دورِ حکومت دیکھا۔
وفات
ترمیمامام ابویعلیٰ نے 97 سال قمری کی عمر میں 10 ذوالحجہ 307ھ مطابق 2 مئی 926ء کو موصل میں وفات پائی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ شمس الدین الذھبی: سیر اعلام النبلاء، جلد 14، صفحہ 174۔ رقم الترجمہ 100۔