ابو العباس السبتی
ابو العباس السبتی (انگریزی: Abu al-Abbas as-Sabti) (عربی: أبوالعباس أحمد بن جعفر الخزرجي السبتي) (سبتہ 1129ء - مراکش 1204ء) مراکشی مسلمان ولی تھے۔ وہ اسلام میں مراکش کے سرپرست بزرگ ہیں۔ انہیں مراکش کے سات اولیا میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ [1]
ابو العباس السبتی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1129ء |
وفات | سنہ 1204ء (74–75 سال) مراکش شہر |
شہریت | المغرب |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی ، مصنف |
مادری زبان | بربر |
پیشہ ورانہ زبان | بربر زبانیں |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Vincent J. Cornell. Realm of the Saint: Power and Authority in Moroccan Sufism. Austin, Texas: University of Texas Press, 1998, "The Power of Compassion: The Imitanda of Abu'l-Abbas as-Sabti", p. 79