ابو العباس الطبری

ابو العباس الطبری یہ محب الدين الطبری سے بھی معروف ہیں جو شیخ الحرمین کہلاتے ہیں۔

نامترميم

ان کا مکمل نام احمد بن عبد الله بن محمد الطبری، ابو العباس محب الدين،جو حافظ، فقيہ، شافعی مسلک کے امام ہیں۔

ولادتترميم

ان کی ولادت 615ھ بمطابق 1218ء مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ یہ شیخ الحرمین کہلاتے ہیں

تصنیفاتترميم

ان کی مطبوعہ تصنیفات میں مندرجہ ذیل ہیں

  • ذخائر العقبى في مناقب ذوی القربى
  • الرياض النضرة فی مناقب العشرة دو جلد
  • السمط الثمين فی مناقب امہات المؤمنين
  • القِرى لقاصد ام القرى
  • الاحكام 6 جلدوں میں

وفاتترميم

ان کی وفات 694ھ بمطابق 1295ء مکہ مکرمہ میں ہوئی [1]

حوالہ جاتترميم

  1. طبقات الشافعيہ 5/ 8، شذرات الذهب : 5/ 425