ابو بکر ابن العربی
محی الدین ابن عربی سے مغالطہ نہ کھائیں۔
ابو بکر ابن العربی | |
---|---|
(عربی میں: ابو بكر ابن العربي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1076ء [1][2][3][4][5][6][7] اشبیلیہ |
وفات | سنہ 1148ء (71–72 سال)[1][2][3][4][5][6][7] فاس |
مدفن | فاس |
شہریت | اندلس |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | مالکی |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو حامد غزالی ، ابو بکر محمد طرطوسی |
تلمیذ خاص | ابن وکیل اقلیشی |
پیشہ | مورخ ، قاضی ، مفسر قرآن ، فقیہ ، محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [8] |
شعبۂ عمل | فقہ ، تفسیر قرآن ، علم حدیث |
کارہائے نمایاں | عواصم من القواصم |
مؤثر | الغزالی |
درستی - ترمیم |
ابو بکر ابن العربی (مکمل نام:محمد بن عبد اللہ بن محمد المعافری[10]) جو قاضی ابو بکر بن العربی الاشبیلی المالکی کے نام سے مشہور ہیں، ایک اندلسی عالم اور مرجع خلائق تھے۔
ابن العربی سنہ 468 ھ میں اشبیلیہ میں پیدا ہوئے اور وہیں تعلیم حاصل کی۔ قراءات قرآن کی تعلیم ابو عبد الله بن منظور اور ابو محمد بن خزرج سے حاصل کی اور سنہ 485 ھ میں اپنے والد کے ساتھ اندلس سے ہجرت کی۔ شام میں نصر المقدسی اور ابو الفضل بن الفرات کے پاس، بغداد میں ابو طلحہ النعالی،اور مصر میں الخلعی کے پاس تعلیم حاصل کی۔ فقہ کی تعلیم غزالی، ابو بکر الشاشی اور طرطوشی سے حاصل کی۔[11] نیز المہدیہ میں المازری سے بھی شرف تلمذ حاصل کیا۔[12]
تصانیف
ترمیم- قانون التأويل
- أحكام القرآن
- أنوار الفجر
- الناسخ والمنسوخ
- القبس في شرح موطأ الإمام مالك
- العواصم من القواصم
- عارضة الأحوذي في شرح الترمذي
- المسالك على موطأ مالك
- الإنصاف في مسائل الخلاف
- أعيان الأعيان
- المحصول في أصول الفقه
- كتاب المتكلمين
- أحكام القرآن الصغرى وهو مختصر من كتابه أحكام القرآن الكبرى _ دار الكتب العلمية ببيروت _ 1427 هـ_ تحقيق أحمد المزيدي .
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119023156 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب بنام: Muḥammad ibn ʻAbd Allāh Ibn al-ʻArabī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/62797 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/137304 — بنام: Muḥammad ibn ʻAbd Allāh Ibn al-ʻArabī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14566508d — بنام: Muḥammad ibn ʿAbd Allâh Ibn al-ʿArabī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب University of Barcelona authority ID (former scheme): https://crai.ub.edu/sites/default/files/autoritats/permanent/a1064035 — بنام: Muhammad ibn Abd Allah Ibn al-Arabi
- ^ ا ب عنوان : Diccionario biográfico español — Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/27793/abu-bakr-b-al-arabi — بنام: Abu Bakr b. al-'Arabi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/26194 — بنام: Muḥammad ibn ʿAbd Allāh Ibn al-ʿArabī
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/077479432 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ Adang, Fierro & Schmidtke (2012), p. 383
- ↑ ابن العربي المعافري آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ isesco.org.ma (Error: unknown archive URL) مجالس
- ↑ شذرات الذهب في أخبار من ذهب، تأليف: ابن العماد، ج4، ص141.
- ↑ https://ia601000.us.archive.org/27/items/immaimma/imma.pdf