ابو سعید الخادمی فقہ حنفی کے علما اور صاحب اصول فقیہ کا نام ہے۔

ابو سعید خادمی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1701ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قونیہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1762ء (60–61 سال)[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قونیہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فقیہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فقہ [2]،  اصول فقہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مخطوطہ کا پہلا صفحہ "جواہرات کے خزانے اور جواہرات کے اسٹورز"، برلن اسٹیٹ لائبریری۔.

ولادت

ترمیم

ابو سعید الخادمی 1113ھ بمطابق 1701ء بستی خادم تو قونیہ(ترکی) کے نواح میں واقع ہے۔ یہ اصل میں بخاری تھے۔

محمد بن محمد بن مصطفى بن عثمان، ابو سعيد الخادمی ہے۔

تعلیم

ترمیم

اپنے والد سے تعلیم حاصل کی ان کا درس اياصوفيہ استنبول میں بہت مشہور تھا ۔

تالیفات

ترمیم

ان کی تالیفات میں سے

  • مجمع الحقائق۔ فی اصول الفقہ
  • منافع الدقائق - اس میں شرح ہے اصول فقہ کی۔
  • حاشيۃ على درر الحكام - فقہ حنفی کی کتاب ہے
  • البريقۃ المحموديۃ فی شرح الطريقۃ المحمديہ للبركلی - چار جلدوں میں ہے،
  • شرح الرسالة الولديۃ للغزالی -
  • الوصايا -
  • حقيقۃ كلمۃ التوحيد عند الكلاميين والصوفيہ -
  • حكم قرأة آيۃ الكرسي عقب الصلاة - ایک رسالہ ہے۔
  • خزائن الجواهر -
  • رسالہ فی تفسيرالبسملہ -

وفات

ترمیم

1176ھ بمطابق 1763ء بستی خادم میں وفات پائی۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15084051c — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب پ ت https://opac.diamond-ils.org/agent/9711 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2022
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15084051c — بنام: Ebû Saîd Hâdimî — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. این یو کے اے ٹی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=1207&url_prefix=http://nukat.edu.pl/aut/&id=n2016140978 — بنام: ibn Mustafā al Hâdimî Muhammad
  5. https://opac.diamond-ils.org/agent/9711 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2022
  6. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت