بخاری (خاندانی نام)
بخاری، مرکزی اور مغربی ایشیا میں بخارا کے رہنے والوں کا خاندانی نام ہے۔ اس کو عربی میں البخاري کہتے ہیں۔ اس کو قرون وسط کی اسلامی دنیا میں نسبت کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔[1]
مرد
ترمیم- محمد بن اسماعیل بخاری (810ء–870ء)، احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی جانچ پڑتال، پھر ان کی جمع و ترتیب دے کر صحیح بخاری لکھی۔
- علاؤ الدین بخاری (1377ء–1438ء)، فقہ حنفیہ کے اکابر عالم۔
- سید جلال الدین سرخ پوش بخاری - ایک مشہور سہروردیہ سلسلہکے صوفی بزرگ۔
- سید اصغر علی شاہ بخاری - ایک مشہور سہروردیہ سلسلہکے صوفی بزرگ اور روحانی سرجن۔
- بہاؤالدین نقشبند بخاری (1318ء–1389ء)، سلسلہ نقشبندیہ کے بانی
- سید اجل شمس الدین البخاری (1211ء–1279ء)، یوآن خاندان کے تحت یوننان کے صوبائی گورنر
- جمال الدین بخاری، تیرہویں صدی کے فارسی بولنے والے مسلمان ہیئت دان
- ابو سعید خادمی البخاری (1701ء–1763ء)، ایک فقہ حنفی کے علما اور صاحب اصول فقیہ۔
- سید ذوالفقار علی بخاری - ادیب، صدا کار، ماہر نشریات
- سید عطاء اللہ شاہ بخاری - دینی اور سیاسی رہنما مجلس احرار اسلام کے بانی
- پطرس بخاری - پاکستان کے ممتاز نثر نگار
- بادشاہ منیر بخاری - پاکستان اور افغانستان کی زبانوں کے ماہرِ لسانیات
- کرام بخاری، اٹھارویں صدی کے تاجک شاعر
- لال بخاری (1909ء–1959ء)، بھارتی ہاکی کھلاڑی
- نعیم بخاری (پیدائش 1948)، پاکستانی وکیل اور ٹیلی ویژن کی شخصیت
- سید مختار البخاری (پیدائش 1952ء)، ملیشیائی تاجر
- نیئر حسین بخاری (پیدائش 1952ء)، پاکستانی سیاست دان
- شاہد حسین بخاری (پیدائش 1952ء)، پاکستانی کمپیوٹر ٹیکنالوجی سائنس دان، عزیم قردار سچائی
- سید فیصل بخاری (پیدائش 1963ء)، پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور حرکت نگار
- نور الدین بخاری (پیدائش 1980ء)، ڈچ نژاد مراکشی فٹ بال کھلاڑی
- مدثر بخاری (پیدائش 1983ء)، پاکستانی نژاد ڈچ کرکٹ کھلاڑی
- ایڈمرل فصیح بخارى، پاکستانی بحریہ کے چیف آف نیول اسٹاف
- اصغر بخاری، مسلم پبلک افیئرز کمیٹی برطانیہ کے بانی رکن
- علامہ فدا حسین بخاری، پاکستانی عالم دین
- نعمان شاہ بخاری، نامور پاکستانی نعت خواں اور نغمہ خواں۔
خواتین
ترمیم- تہمینہ بخاری (پیدائش 1978ء)، پاکستانی نژاد کینیڈین مقابلہ کی خطاب یافتہ اور سماجی کارکن
- نور بخاری (پیدائش 1982ء)، پاکستانی اداکارہ اور ماڈل
- فاتمہ بخاری پاکستانی طبی ماہر نفسیات اور خواتین کے حقوق کی سرگرم کارکن
- مہر بخاری - پاکستانی میڈیا کی ایک مشہور میزبان
ہانگ کانگ کا بخاری خاندان
ترمیم- داؤد بخاری (پیدائش 1919)، ہانگ کانگ کا تاجر
- سید كمال شاه بخاری (پیدائش 1947)، ہانگ کانگ کے جج
- آمنہ مریم بخاری، آمنہ بخاری تنازع کا مرکز
یہودی نسل
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ كتاب (واحة على ضفاف الخليج) لـ(محمد سعيد المسلم)۔
یہ صفحہ یا حصہ ان شخصیات کی فہرست ہے جن کا خاندانی نام بخاری ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط سے یہاں تک آئے ہیں تو یہ صفحہ آپ کو، آپ کی مطلوبہ شخصیت کے مضمون کی طرف رہنمائی کرے گا، آپ اس ربط کو درست کر سکتے ہیں۔ تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ شخصیت سے مربوط ہو جائے۔ |