ابو سفیان (ضد ابہام)
ابو سفیان سے درج ذیل مضامین مراد ہو سکتے ہیں:
- ابو سفیان بن حرب ، قبل از اسلام میں مکہ کے سردار اور اسلام قبول کرنے کے بعد پیغمبر اسلام کے صحابی تھے۔
- ابو سفیان بن حارث بن عبد المطلب ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رضاعی بھائی، آپ کے چچازاد بھائی، اور آپ کے صحابی تھے۔
- ابو سفیان عبد الرزاق ، القاعدہ کا حامی۔