ابو عبید جوزجانی
قرون وسطی کا فارسی معالج
ابو عبید جوزجانی، (و۔ 1070ء)،[4] (ابو عبيد جوزجانی) ایک فارسی معالج و وقائع نگار تھا جس کا تعلق صوبہ جوزجان افغانستان سے تھا۔
ابو عبید جوزجانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 980ء [1] خراسان |
تاریخ وفات | سنہ 1070ء (89–90 سال) |
شہریت | ایران [2][3] |
عملی زندگی | |
استاد | ابن سینا |
پیشہ | مصنف ، طبیب [2][3][1]، وقائع نگار [2][3]، سوانح نگار [1] |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
جوزجانی ابن سینا کا مشہور شاگرد ہے، اس کی سب سے پہلی ملاقات گرگان میں ہوئی۔[5] اس نے اپنے استاد کے ساتھ اصفہان میں کئی سال گزارے اور ساری زندگی اس کا پیرو رہا۔ ابن سینا کی وفات کے بعد، اس نے اختتاقی حصے کی تکمیل سے ابن سینا کی آپ بیتی مکمل کی۔[6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2021
- ^ ا ب https://portal.dnb.de/opac.htm?method=simpleSearch&cqlMode=true&query=nid%3D140405046 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2021 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ سائنس، قرون وسطی اور ٹیکنالوجی، احمد دلال، آکسفرڈ ہسٹری آف اسلام، اشاعت۔ جان ایل۔ ایسپوزٹو، (آکسفرڈ یونیورسٹی پریس، 1999)، 171۔
- ↑ Ibn Sina (1974)۔ The Life of Ibn Sina۔ en:SUNY Press۔ صفحہ: 43۔ ISBN 0-87395-226-X
- ↑ Peter Adamson (7 جولائی 2016)۔ Philosophy in the Islamic World: A History of Philosophy Without Any Gaps۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 115۔ ISBN 978-0-19-957749-1۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2017
بیرونی روابط
ترمیم- Alnoor Dhanani (2007)۔ "Jūzjānī: Abū ʿUbayd ʿAbd al‐Wāḥid ibn Muḥammad al‐Jūzjānī"۔ $1 میں Thomas Hockey، وغیرہ۔ The Biographical Encyclopedia of Astronomers۔ New York: Springer۔ صفحہ: 604–5۔ ISBN 978-0-387-31022-0۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2017 (PDF version)