ابو علی بن محمد (انگریزی: Abu Ali ibn Muhammad) غوری خاندان کے ایک بادشاہ تھے۔ وہ 1011ء میں اپنے والد محمد بن سوری کی جگہ بادشاہت کے منصب پر فائز ہوئے۔ انھوں نے محمود غزنوی کے دور میں بدھ مت چھوڑ کر اسلام قبول کیا۔[1] اس کے بعدانہوں نے مدارس اور مساجد تعمیر کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ 1305ء میں ان کے بھانجے نے اقتدار پر قبضہ کر لیا۔

ابو علی بن محمد
مالک غوری خاندان
1011-1035
پیشرومحمد بن سوری
جانشینعباس بن شیث
خاندانصوبہ غور
والدمحمد بن سوری
پیدائشصوبہ غور
وفات1035
مذہبسنی اسلام

حوالہ جات ترمیم

  1. قرون وسطی میں ہندوستان، حصہ اول، ستیش چندرا، صفحہ 22

مآخذ ترمیم

  • بوس ورتھ سی ایڈمنڈ (2001)۔ "غوری خاندان"۔ انسائیکلو پیڈیا ایرنیکا، آن لائن ایڈیشن،۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014 
  • سی ای بوس ورتھ (1968)۔ "ایرانی دنیا کی سیاسی و خاندانی تاریخ(1000–1217)"۔ $1 میں آر این فرے۔ ایران کی کیمبرج تاریخ، جلد 5: سلجوقی اور منگول ادوار۔ کیمبرج: کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 1–202۔ ISBN 0-521-06936-X 
ماقبل  مالک غوری خاندان
1011–1035
مابعد 

سانچہ:غوری خاندان