ابو فرج مقری ( 517ھ / 618ھ ) عفیف الدین ابو فرج، محمد بن عبد الرحمٰن بن ابی العز واسطی سفار مقری، [1] [2] آپ کی ولادت 517ھ میں واسط میں ہوئی۔پھر آپ بغداد میں آئے اور یہاں کے کئی شیخوں سے روایت کی اور یہیں رہائش اختیار کی۔پھر آپ نے حدیث کو سنہ پانچ سو چوراسی ہجری میں بیان کرنا شروع کیا، پھر آپ شام ہجرت کر گئے اور دمشق میں ایک مدت تک ٹھہرے رہے ۔وہاں درس و تدریس دیتے رہے پھر وہ واپس موصل میں آگے اور وہاں وفات تک رہے. [3]

محدث
ابو فرج مقری
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بغداد ، دمشق
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو فرج
لقب المقرئ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم

ابو جعفر نقیب، احمد بن محمد بن العزیز بن علی بن اسماعیل عباسی مکی ، ابو وقت سجزی، عبد الاول بن عیسیٰ بن شعیب بن ابراہیم بن اسحاق سجزی، ابو یاسر طحان، عبد الوہاب بن ہبۃ اللہ بن اییی یاسر عبد الوہاب بن علی بن ابی حبہ بغدادی ، ابو معالی، عمر بن بنیمان البغدادی ، ابو مظفر بن تریکی، محمد بن احمد بن علی بن حسین ہاشمی عباسی ، ابو فتح ابن بتی ، محمد بن عبدالباقی بن احمد بن سلمان بغدادی حاجب، ابو منصور، مسعود بن عبدالوحید بن محمد بن حسین شیبانی ، ابو مظفر بن شبلی، ہبۃ اللہ بن احمد باق محمد، بغدادی قصر الدقاق۔ [1][4]

تلامذہ

ترمیم

ابو محامد قوصی ، اسماعیل بن حامد بن عبدالرحمن بن مرجی بن مومل انصاری ، تاج الدین، عبد الوہاب بن زین الامناء حسن بن محمد بن دمشقی ، ابو خطاب بن خلیل: محمد بن احمد بن خلیل سکونی اندلسی ، ابو عبداللہ دبیثی: محمد بن سعید بن یحییٰ بن علی بن حجاج واسطی شافعی ، ذکی الدین ابو عبداللہ برزالی: محمد بن یوسف بن محمد بن ابی یذاس اشبیلی۔ [5]

وفات

ترمیم

آپ کی وفات جمادی الآخرہ کی پچیس تاریخ کو سولہ سو اٹھارہ ہجری میں موصل میں ہوئی اور وہیں دفن ہوئے۔ [6][7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب سير أعلام النبلاء (22: 159)
  2. المختصر المحتاج إليه من تاريخ ابن الدبيثي (1: 68)
  3. تاريخ الإسلام (ص 381- 382- الطبقة الثانية والستون)
  4. المختصر المحتاج إليه من تاريخ ابن الدبيثي (1: 68)
  5. تاريخ الإسلام (ص 381- 382- الطبقة الثانية والستون)
  6. ذيل تاريخ بغداد لابن الدبيثي (2: 42- 43)
  7. التكملة لوفيات النقلة للمنذري (3: 47- الترجمة 1817)