طہ صبحی فلاحۃ (پیدائش: 1977ء یا 1978ء) جو ابو محمد العدنانی الشامی کے نام سے مشہور ہے، داعش کا دفتری ترجمان اور اس کے سینئر رہنماؤں میں ہے اور دفتری پیغامات کے جوابات کے لیے رابطہ کا بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔[5][6] نیز ابو محمد العدنانی شام میں داعش کا امیر بھی ہے۔[3] ریاستہائے متحدہ سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے شعبہ Rewards for Justice Program نے 5 مئی 2015ء کو اعلان کیا کہ جو شخص العدنانی کے جائے قیام کے متعلق معلومات فراہم کرے گا اور اس اطلاع پر گرفتاری عمل میں آجائے تو اسے پچاس لاکھ ڈالر انعام میں دیا جائے گا۔[2][7]

ابو محمد العدنانی
أبو محمد العدناني
ابو محمد العدنانی[1][2]

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: طه صبحي فلاحة ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1977 (عمر 46–47 سال)
1978 (عمر 45–46 سال)
بینش، محافظہ ادلب، سوریہ
وفات 30 اگست 2016ء (38–39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محافظہ حلب   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حملہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات لڑائی میں ہلاک   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت شامی
مذہب اسلام
رکن القاعدہ، عراق ،  القاعدہ عراق ،  عراق اور الشام میں اسلامی ریاست   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ داعش کا دفتری ترجمان
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری القاعدہ ،  عراق اور الشام میں اسلامی ریاست   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں عراق شورش (2011-13)   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ISI Spokesman Declares Victory Over US, Sets Sights on Iraqi Government | Latest Multimedia from Islamic State of Iraq (ISI)"۔ Ent.siteintelgroup.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2015 
  2. ^ ا ب "Wanted"۔ Rewards for Justice۔ 2014-08-18۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2015 
  3. ^ ا ب "United Nations Security Council Adds Names of Six Individuals to Al-Qaida Sanctions List"۔ 15 August 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2014 
  4. "Terrorist Designation of Abu Mohammed al-Adnani"۔ US State Department۔ 18 August 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2014 
  5. "Isis urges more attacks on Western 'disbelievers'"۔ The Independent۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2014 
  6. "Adnani opens fire on everyone"۔ Al-Akhbar۔ 8 March 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2014 
  7. "Rewards for Justice - Reward Offers for Information on Islamic State of Iraq and the Levant (ISIL) Terrorists"۔ State.gov۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2015 

بیرونی روابط

ترمیم