اجیت پال سنگھ
اجیت پال سنگھ (1 اپریل،[2]1947 تا ) بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک قومی ہاکی کھلاڑی تھے۔ وہ بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان بھی رہے تھے۔ انھیں 1972ء میں ارجنا ایوارڈ دیا گیا۔ وہ سنٹر ہالف پوزیشن پر کھیلتے تھے۔ وہ 1975ء کے عالمی ہاکی مقابلوں میں، جو ملائیشیاء میں ہوئے، بھارتی ٹیم کی کپتانی کی۔ انھوں نے 1968ء سے 1976ء تک بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی اور دو دفعہ اولمپکس میں برونز میڈل جیتے۔ [3]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | اجیت پال سنگھ | ||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش |
اپریل 1947 (عمر 77 سال) سنسارپور، پنجاب، بھارت | ||||||||||||||||||||||||||||||
قد | 5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)[1] | ||||||||||||||||||||||||||||||
کھیل کا مقام | Halfback | ||||||||||||||||||||||||||||||
تمغوں کی فہرست
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Player's Profile"۔ 2011-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-19
- ↑ "Sikh-History.com"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-28
- ↑ "Ajitpal Singh"۔ اولمپکس Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-19 "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2011-02-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-19
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)