احترام الحق تھانوی (25 دسمبر 1942-7 جنوری 2023ء) ایک پاکستانی عالم دین اور جامعہ احتشامیہ کے بانی تھے۔[1] وہ مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے بیٹے تھے۔[2]

احترام الحق تھانوی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1942ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھانہ بھون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جنوری 2023ء (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد احتشام الحق تھانوی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ کچھ عرصہ ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پی ٹی آئی کراچی چیپٹر سے وابستہ رہے۔[3]

پیدائش

ترمیم

25 دسمبر 1942ء کو تھانہ بھون میں پیدا ہوئے ،

تعلیم

ترمیم

تقسیم ہند کے بعد 1947ء کو والدین کے ہمراہ کراچی ہجرت کر آئے ، جہاں جامع مسجد جیکب لائن سے قرآن حفظ کیا ، بعد ازاں ملتان اور پھر ٹنڈوالہ یار سے درس نظامی کا نصاب مکمل کیا

درس و تدریس

ترمیم

سندالفرغت کے بعد دار العلوم اسلامیہ ٹنڈوالہ یار میں تدریس کرتے رہے، بعد ازاں امریکا چلے گئے جہاں درس وتدریس کا سلسلہ جاری و ساری رکھا،

عملی زندگی

ترمیم

وہ کچھ عرصہ ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پی ٹی آئی کراچی چیپٹر سے وابستہ رہے۔

وفات

ترمیم

ان کا انتقال 8 جنوری 2023ء کو ہوا جب وہ کینسر کے علاج کے لیے چھ ماہ سے امریکا میں مقیم تھے۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین اٹلانٹا میں ہوئی۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. رافع حسین (7 جنوری، 2023)۔ "معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کر گئے" 
  2. "معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کر گئے"۔ urdu.geo.tv 
  3. Rafay Hussain (8 جنوری، 2023)۔ "Prominent religious scholar Maulana Ehetram-ul-Haq Thanvi passes away"۔ ARY NEWS 
  4. "معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے"۔ urdu.dunyanews.tv