احمد بن برکہ بن یحیی ابو بکر بقال

وہ احمد بن برکہ بن یحییٰ (وفات: 531ھ) ابوبکر بقال بغدادی ہیں۔ آپ حدیث نبوی کے راوی تھے۔[1] [2] [3] [4] وہ اہل سنت والجماعت کے نزدیک صحیح سماع کے ساتھ حدیث کے راوی تھے اور انہوں نے ابو القاسم بن یسری اور عاصم العاصمی (متوفی : 483ھ) سے روایت کی ہے۔

محدث
احمد بن برکہ بن یحیی ابو بکر بقال
معلومات شخصیت
مقام پیدائش بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 مئی 1137ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
مدفن مقبرہ الوردیہ
شہریت دولت عباسیہ
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت ابو بکر
لقب البقال
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
مادر علمی اہل حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث ،  فقیہ ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

وفات

ترمیم

آپ کا انتقال بدھ کی رات 19 شعبان 531ھ/ 12 مئی 1137ء کو بغداد میں ہوا اور انہیں الوردیہ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. المنتظم في تاريخ الملوك والأمم - ابن الجوزي البغدادي - الجزء 17 - صفحة 324.
  2. تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والاعلام - الامام الذهبي - الجزء 11 - صفحة 541.
  3. الثقات ممن لم يقع في الكتب الستة - ابن قطلوبغا - الجزء الأول - صفحة 285.
  4. سير أعلام النبلاء - الذهبي - مؤسسة الرسالة - الطبعة الثالثة - 1405هـ/ 1998م - جزء 19- صفحة 15.
  5. الروضة الندية فيمن دفن من الأعلام في المقبرة الوردية - د. محمد سامي الزيدي - بغداد 2016 - صفحة 12.