احمد دیدات
(احمد حسین دیدات سے رجوع مکرر)
احمد دیدات کا پیدائشی نام احمد حسین کاظم دیدات تھا۔ وہ ایک بھارتی نژاد جنوبی افریقی مسلمان مبلغ، مقرر اور مناظر تھے۔ ان کی اکثر تقاریر اسلام، مسیحیت اور بائبل پر مرکوز تھیں۔ آپ نے مسیحیوں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کیے ہیں۔[5] ان کے تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، عیسی ابن مریم، محمد کا ذکر انجیل میں، کیا آج کی انجیل کلام اللہ، وغیرہ ہیں۔ انھوں نے ایک بین الاقوامی اسلامی تبلیغی تنظیم، IPCI قائم کی۔ اس کے علاوہ آپ نے اسلام اور مسیحیت پر کئی کتب لکھے اور بڑے پیمانے پر تنظیم کی طرف سے ان کو تقسیم کیا گیا۔ آپ کو مسلسل پچاس سال تبلیغ کا کام کرنے پر 1986ء میں شاہ فیصل بین الاقوامی انعام دیا گیا۔ آپ مغربی دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو تبلیغ کرنے کے لیے انگریزی زبان استعمال کرتے تھے۔[6]
احمد دیدات | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | احمد حسین دیدات |
پیدائش | 1 جولائی 1918ء [1] سورت (شہر) |
وفات | 8 اگست 2005ء (87 سال)[1] ویرولام، کوازولو ناتال |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) جنوبی افریقا ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | شافعی |
زوجہ | حوا دیدات |
اولاد | یوسف دیدات |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][3] |
اعزازات | |
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام (1986)[4] |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/1033452173 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb125744077 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/207475555
- ↑ https://kingfaisalprize.org/mr-ahmad-husein-deedat/
- ↑ Ahmed Deedat – How It All Began، by Fatima Asmal, Islamic Voice (magazine)|Islamic Voice، ستمبر 2005
- ↑ David Westerlund, Ahmed Deedat's Theology of Religion: Apologetics through Polemics. Journal of Religion in Africa، 33(3)۔ 2003