احمد کامیل یا ڈاکٹراحمد کامیل محی الدین میرا(انگریزی:Dr. Ahamed Kameel) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کے اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے شعبے کے پروفیسر ہے۔[1] آپ اسلامی طلائی دینار کے متحرک رکن ہے۔ آپ کی کتاب اسلامی طلائی دینار کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ آپ نے ملائیشیا کے صوبے پیرک میں طلائی دینار کے اجرا میں تخنیکی معاونت کی اور آخرکاراس کو زرِقانونی (Legal Tender) کی حیثیت دے دی گئی۔ آپ نے اسلامی نظامِ زر(Islamic Monetary System) پر کئی کتب بھی لکھی ہے۔[2]

ڈاکٹراحمد کامیل محی الدین میرا'
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ملائیشیا
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی اقتصادیات، جامعہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا، پی ایچ ڈی کی ڈگری، نارتھ ٹیکساس یونیورسٹی، ڈینٹن،ٹیکساس، امریکا
ویب سائٹ
ویب سائٹ http://www.ahamedkameel.com/about/
  • اقوام کی چوری (The Theft of Nations)[3]
  • اسلامی طلائی دینار (The Islamic Gold Dinar)
  • حقیقی پیسے - اسلامی نکتہ نظر سے پیسہ اوراسکی ادائیگی کا نظام

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pembiayaan Islam disasar 40 peratus sistem kewangan menjelang 2020"۔ BO online۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-18
  2. "US and his allies has to pay for all the suffering"۔ New Straits Times
  3. "The Theft Of Nations by Ahamed Kameel -ISBN 9679788903"۔ Coronet Books Inc. (September 30, 2004)۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-02, Retrieved, 2015-01-02