مدورا ویلج ڈان ادارا سپیکشا جیاسندرا (پیدائش: 3 جنوری 1991ء)ایک سری لنکن ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کا بلے باز اور کبھی کبھار لیگ بریک بولر ہے۔ [1] وہ آنندا کالج ، کولمبو کا ماضی کا طالب علم ہے۔

ادارا جیاسندرا
ذاتی معلومات
مکمل ناممدورا ویلج ڈان ادارا سپیکشا جیاسندرا
پیدائش (1991-01-03) 3 جنوری 1991 (عمر 33 برس)
مینووانگودا, سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 133)10 دسمبر 2015  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ18 دسمبر 2015  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
راگاما کرکٹ کلب
سری لنکا نیوی سپورٹس کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 98 61 55
رنز بنائے 30 6,814 1,663 914
بیٹنگ اوسط 7.50 41.04 29.17 19.44
100s/50s 0/0 17/36 2/10 0/3
ٹاپ اسکور 26 318 148 81*
گیندیں کرائیں 42 1,677 1,023 383
وکٹ 0 27 39 27
بالنگ اوسط 50.81 21.97 16.55
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/30 6/37 4/16
کیچ/سٹمپ 2/– 58/– 19/– 12/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 جولائی 2022ء

کیریئر

ترمیم

جیاسندرا نے اکتوبر 2015ء میں ویسٹ انڈینز کے خلاف ایک ٹور میچ میں سری لنکا بورڈ پریذیڈنٹ الیون کی طرف سے کھیلا، 142 رنز کے ساتھ ٹاپ سکور کیا۔ [2] انھوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 10 دسمبر 2015ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کیا ۔ اس میچ میں ان کا ڈیبیو خراب رہا جہاں وہ پہلی اننگز میں صرف ایک رن اور دوسری اننگز میں 3 رنز بنا سکے۔ سری لنکا میچ کے اختتام پر 122 رنز سے ہار گیا۔ [3] نومبر 2021ء میں اسے 2021ء لنکا پریمیئر لیگ کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد کینڈی واریئرز کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Udara Jayasundera"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 
  2. "West Indies tour of Sri Lanka, Tour Match: Sri Lanka Board President's XI v West Indians at Colombo (SSC), Oct 9-11, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 
  3. "Sri Lanka tour of New Zealand, 1st Test: New Zealand v Sri Lanka at Dunedin, Dec 10-14, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2015 
  4. "Kusal Perera, Angelo Mathews miss out on LPL drafts"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2021