جزیرہ ایمسٹرڈیم (فرنسیسی: Île Amsterdam) جسے (Amsterdam Island, New Amsterdam, اور Nouvelle Amsterdam) بھی کہا جاتا ہے ایک جزیرہ ہے جس کا نام نیدرلینڈز کے مشہور شہر ایمسٹرڈیم کے نام پر ہے۔ یہ جنوبی بحر ہند میں واقع ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔

جزیرہ ایمسٹرڈیم
 

مقام
متناسقات 37°49′33″S 77°33′17″E / 37.825833333333°S 77.554722222222°E / -37.825833333333; 77.554722222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²) 55 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 28   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے جزیرہ ایمسٹرڈیم
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 19.5
(67.1)
19.8
(67.6)
18.7
(65.7)
17.3
(63.1)
15.4
(59.7)
14.0
(57.2)
13.3
(55.9)
13.3
(55.9)
13.8
(56.8)
14.7
(58.5)
15.9
(60.6)
18.0
(64.4)
16.1
(61)
یومیہ اوسط °س (°ف) 16.6
(61.9)
17.0
(62.6)
16.1
(61)
15.0
(59)
13.3
(55.9)
12.0
(53.6)
11.3
(52.3)
11.1
(52)
11.6
(52.9)
12.3
(54.1)
13.5
(56.3)
15.5
(59.9)
13.8
(56.8)
اوسط کم °س (°ف) 14.3
(57.7)
14.5
(58.1)
13.7
(56.7)
12.9
(55.2)
11.2
(52.2)
9.8
(49.6)
9.3
(48.7)
9.0
(48.2)
9.5
(49.1)
10.1
(50.2)
11.3
(52.3)
13.2
(55.8)
11.6
(52.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 96
(3.78)
78
(3.07)
82
(3.23)
102
(4.02)
110
(4.33)
113
(4.45)
104
(4.09)
95
(3.74)
83
(3.27)
85
(3.35)
90
(3.54)
81
(3.19)
1,119
(44.06)
ماخذ: climate-charts.com[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ جزیرہ ایمسٹرڈیم في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2024ء 
  2.     "صفحہ جزیرہ ایمسٹرڈیم في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2024ء 
  3. "climate-charts.com"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 12, 2012 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔