جزیرہ سینٹ پال
جزیرہ سینٹ پال (فرانسیسی: Île Saint-Paul، انگریزی: Saint Paul Island) ایک جزیرہ یے جو فرانسیسی جنوبی اور انٹارکٹک سرزمین کا حصہ ہے اور بحر ہند میں واقع ہے۔ جزیرہ تقریباً 85 کلومیٹر (53 میل) بڑے جزیرہ ایمسٹرڈیم کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔
جزیرہ سینٹ پال | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 38°43′48″S 77°31′20″E / 38.73°S 77.522222222222°E [1] [2] |
رقبہ (كم²) | 8.4 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | فرانس |
کل آبادی | 0 |
درستی - ترمیم |
- ↑ "صفحہ جزیرہ سینٹ پال في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ جزیرہ سینٹ پال في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)