ارباب محمد وسیم خان

پاکستان میں سیاستدان

ارباب محمد وسیم خان، پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جو مئی 2016 سے مئی 2018 تک اور اگست 2018 سے جنوری 2023 تک خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔

ارباب محمد وسیم خان
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
پارلیمانی مدت 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

ارباب وسیم حیات مئی 2016 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں PK-8 (پشاور-VIII) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے ۔ انھوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر 2018 کا صوبائی الیکشن لڑا اور PK-67 (پشاور-II) سے کامیابی حاصل کی۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.pakp.gov.pk/2018/member/pk-67-2018/
  2. "PK-67 Results - Election 2018 Results - - Candidates List - Constituency Details - Geo.tv"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2022