ارباب نیاز اسٹیڈیم ٹیسٹ کرکٹ کا میدان ہے جو پشاور میں واقع ہے۔ یہ اس سے پہلے پشاور کرکٹ ٹیم کے لیے مخصوص پشاور کلب گراؤنڈ کے نام سے مشہور تھا لیکن 1985ء میں اسے بین الاقوامی کرکٹ کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔ اس اسٹیڈیم میں 1984ء سے اب تک تقریباً 17 ایک روزہ جبکہ 1995ء سے اب تک تقریباً 7 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ اس اسٹیڈیم میں تقریباً 20000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

ارباب نیاز مدرج
شاہی باغ مدرج
میدان کی معلومات
مقامپشاور
گنجائش20,000
ملکیتخیبر پختونخوا سپورٹس بورڈ
مشتغلضلعی کرکٹ انتظامیہ
متصرفپشاور، پشاور، خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم پاکستان
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
کالج اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ8 ستمبر- 11 ستمبر 1995:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ27 - 30 اگست پاکستان بمقابلہ بنگہ دیش- 27-30 اگست 2003 2009:
 پاکستان بمقابلہ  بنگلادیش
پہلا ایک روزہ2 نومبر 1984:
 پاکستان بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ6 فروری 2006:
 پاکستان بمقابلہ  بھارت
بمطابق 29 اگست 2009
ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/58988.html ارباب نیاز اسٹیڈیم، کرک انفو

ریکارڈ ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  • کرکٹ آرکائیو میں ارباب نیاز اسٹیڈیم بارے معلومات

حوالہ جات ترمیم