فلکیات کے افقی متناسق نظام میں ارتفاع (انگریزی: Altitude) اس زاویہ کو کہتے ہیں جو افق اور جرم سماوی کے درمیان ہو۔ اس لیے اسے زاویہ ارتفاع بھی کہتے ہیں.