ارجن بجلانی (جنم 31 اکتوبر 1982ء) ایک بھارتی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار ہیں۔ وہ بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف ترین شخصیات میں ایک ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ہندی ٹیلی ویژن کے شوز میں کام کر کے کیا۔[4] اُن کا ہنگامہ ٹی وی پر بالاجی ٹیلیفلمز کے یوتھ شو کارتیکا میں مرکزی کردار تھا اور یہ ان کا پہلا ٹی وی شو بھی تھا۔

ارجن بجلانی
ارجن بجلانی بار - ہائمس کے لانچ پر

معلومات شخصیت
پیدائش (1982-10-31) 31 اکتوبر 1982 (عمر 42 برس)[1]
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارتی
زوجہ نیہا سوامی (شادی. 2013)[2]
اولاد 1[3]
عملی زندگی
پیشہ اداکار
دور فعالیت 2004–تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس کے بعد وہ دیگر معروف شوز میں دکھائی دیے جن میں لیفٹ رائٹ لیفٹ، ملے جب ہم تم[5]، میری عاشقی تم سے ہی، ناگن اور پردیس میں ہے میرا دل شامل ہیں۔ انھوں نے ریالٹی شو باکس کرکٹ لیگ (2014ء) اور ڈانس شو جھلک دکھلا جا ٩ (2016ء) میں حصہ لیا۔

2016ء میں انھوں نے فلم ڈائریکٹ عشق میں کام کر کے بالی وڈ میں اپنا پہلا قدم رکھا۔ فی الحال وہ کلرز ٹی وی کے ڈراما سیریل عشق میں مرجاواں میں دیپ راج سنگھ/دیپ رائے چند کا کردار نبھا رہے ہیں۔

زندگی اور خاندان

ترمیم

ارجن بجلانی کی پیدائش 31 اکتوبر 1982ء کو ممبئی، مہاراشٹر، بھارت میں ہوئی۔ انھوں نے مکتبی تعلیم بومبے اسکاٹش اسکول، ماہم اور کالج کی تعلیم ایچ۔ آر۔ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس سے حاصل کی۔[6] جب وہ انیس سال کے تھے تو ان کے والد سدھرشن بجلانی کا انتقال ہو گیا۔[7] مئی 2013ء میں انھوں نے اپنی گرل فرینڈ نیہا سوامی سے شادی کی۔ نیہا سوامی شادی سے قبل ان کی لمبے عرصے سے گرل فرینڈ تھی۔[8] 2015ء میں ان دونوں کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوئے۔ ان دونوں نے اس بچے کا نام ایان بجلانی رکھا۔[9]

کیریئر

ترمیم

ارجن بجلانی کا ہنگامہ ٹی وی پر بالاجی ٹیلیفلمز کے یوتھ شو کارتیکا میں مرکزی کردار تھا اور یہ ان کا پہلا ٹی وی شو بھی تھا۔باس کے بعد وہ کئی معروف شوز میں دکھائی دیے جن میں لیفٹ رائٹ لیفٹ، ملے جب ہم تم، میری عاشقی تم سے ہی، ناگن اور پردیس میں ہے میرا دل شامل ہیں۔ انھوں نے ریالٹی شو باکس کرکٹ لیگ (2014ء) اور ڈانس شو جھلک دکھلا جا ٩ (2016ء) میں بھی حصہ لیا۔ 2016ء میں انھوں نے فلم ڈائریکٹ عشق میں کام کر کے بالی وڈ میں اپنا پہلا قدم رکھا۔ فی الحال وہ کلرز ٹی وی کے ڈراما سیریل عشق میں مرجاواں میں دیپ راج سنگھ/دیپ رائے چند کا کردار نبھا رہے ہیں۔

فلمیں

ترمیم
سال فلم کردار ملاحظات حوالے
2012 فُل پُھکرے مختصر فلم [10]
2013 آئی گیس مانو مختصر فلم [11]
2013 کاٹ ان دی ویپ کرن مختصر فلم [12]
2016 ڈائریکٹ عشق کبیر باجپائی بالی وڈ میں پہلا قدم [13]

ٹیلی ویژن

ترمیم

فکشن شوز

ترمیم
سال شو کردار چینل حوالے
2004 کارتیکا انکُش ہنگامہ ٹی وی [14]
2005 ریمکس وکرم اسٹار ون [14]
2006-2008 لیفٹ رائٹ لیفٹ عالیکھ شرما سب ٹی وی [15]
2008 موہے رنگ دے سنجے کلرز ٹی وی [16]
2008–2010 ملے جب ہم تم میانک شرما اسٹار ون [10]
2011 پردیس میں ملا کوئی اپنا چندو امیجن ٹی وی [14]
2012 تیری میری لو اسٹوریز رگھو اسٹار پلس [17]
2013 کالی - ایک پنر اوتار دیو [18]
2013 جو بیوی سے کرے پیار ادتیہ کھنہ سب ٹی وی [19]
2014 یہ ہے عاشقی ورُن بِنداس [20]
2015 میری عاشقی تم سے ی شیکھر میہرا کلرز ٹی وی [21]
2015–2016 ناگن ریتِک سنگھ / سنگرام سنگھ [22]
2016 کوچ۔۔۔ کالی شکتیوں سے ا رہان (جن) [23]
2016–2017 ناگن ٢ ریتِک سنگھ (خصوصی آمد) [24]
2016–2017 پردیس میں ہے میرا دل راگھو میہرا اسٹار پلس [25]
2017–اب تک عشق میں مرجاواں دیپ راج سنگھ کلرز ٹی وی [26]

ریالٹی شوز

ترمیم
سال شو کردار چینل حوالے
2012 روڈ دائریز میزبان بِنداس [27]
2014-2015 باکس کرکٹ لیگ شریک مقابلہ سونی ٹی وی [28]
2015 کلر کراؤکے اٹکا تو لٹکا شریک مقابلہ ٹی وی اینڈ [29]
2016 باکس کرکٹ لیگ - سیزن ٢ شریک مقابلہ کلرز ٹی وی [30]
2016 فیئر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑی 7 مہمان [31]
2016 جھلک دکھلا جا ٩ شریک مقابلہ [32]

ظہور خصوصی

ترمیم
سال شو کردار چینل حوالے
2013 چنٹو بن گیا جینٹل مین خود سب ٹی وی [14]
2015 کامیڈی نائٹس ود کپل مہمان کلرز ٹی وی [33]
2016 کامیڈی نائٹس بچاؤ [34]

میزبانی

ترمیم
سال شو شریک میزبان چینل حوالے
2010 آئی ٹی اے 2010 ریڈ کارپٹ رتی پانڈے اسٹار پلس [35]
2013 اسٹار پریوار ایوارڈز ریڈ کارپٹ سرگن مہتا اسٹار پلس [36]
2016 آئیفا گرین کارپٹ مکتی موہن کلرز ٹی وی [37]
2017 اسٹار پریوار ایوارڈز کرن پٹیل اسٹار پلس [38]
2017 آئیفا گرین کارپٹ کرن واہی کلرز ٹی وی [39]
جون 2018 ڈانس دیوانے - کلرز ٹی وی [40]

اعزازات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "TV actors and their birthday bash pictures"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  2. "Arjun Bijlani to tie the knot in May"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  3. "My son is my lucky charm: Arjun Bijlani"۔ The Indian Express۔ 29 اکتوبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  4. "Are TV hotties' comeback shows jinxed?"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  5. "TV actors' social media popularity decides their film career!"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  6. "Colors News - 5 things you didn't know about Arjun Bijlani #MATSH , Colors Reality TV Show News, Updates - Colors TV Shows"۔ Aapkacolors۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  7. "The Tribune, Chandigarh, India - The Tribune Lifestyle"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  8. "Arjun Bijlani to become a papa"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  9. "We were just friends: Arjun Bijlani"۔ Deccan Chronicle۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  10. ^ ا ب "From Barun Sobti to Jay Bhanushali: Nine TV heartthrobs to debut in Bollywood"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  11. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
  12. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
  13. "TV actor Arjun Bijlani to make Bollywood debut with 'Direct Ishq'"۔ mid-day۔ 30 December 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  14. ^ ا ب پ ت "Arjun hooked and booked"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  15. "Telly heartthrobs' soapy ride to success"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  16. "Getting to know Arjun Bijlani"۔ dna۔ 1 December 2008۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  17. Tellychakkar Team (31 July 2012)۔ "Arjun Bijlani and Neha Janpandit in Magic Lantern's telefilm for Star Plus"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  18. "Arjun Bijlani returns to the small screen"۔ Hindustan TimesTimes۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  19. "'Jo Biwi Se...' is India's first fiction-cookery show!"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  20. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
  21. "Arjun Bijlani opposite Ishani in Meri Aashiqui"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  22. "Not insecure about doing female-driven show 'Naagin': Arjun Bijlani"۔ The Indian Express۔ 28 October 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  23. "Arjun Bijlani to play a jinn in 'Kawach'"۔ timesofindia.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2016 
  24. "Arjun Bijlani back with Mouni Roy in Naagin season 2"۔ timesofindia۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2016 
  25. "naagin actor arjun bijlani not shaleen malhotra ronmance drashti dhami in pardes Mein hain meraa dil"۔ the International Standard times۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2016 
  26. "Arjun Bijlani shoots for the promo of his upcoming show in Shimla, see pics - Times of India"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017 
  27. "Arjun Bijlani goes Bindass!"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  28. "Box Cricket League Teams: BCL 2014 Team Details With TV Actors & Names of Celebrities"۔ india.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2014 
  29. "Its Girls Vs Boys on Killer Karaoke!"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2015 
  30. "200 Actors, 10 Teams, and 1 Winner... Let The Game Begin"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016 
  31. "'Khatron Ke Khiladi 7' special episode: Mouni Roy, Arjun Bijlani, Radhika Madan and others to participate [PHOTOS]"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2016 
  32. "This is why TV actor Arjun Bijlani is participating in "Jhalak Dikhhla Jaa""۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2016 
  33. "Mouni-Arjun on Comedy Nights With Kapil!"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2015 
  34. "Dance dates laughter; Jhalak Dikhhla Jaa 9 participants on Comedy Nights Bachao"۔ 20 July 2016۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2018 
  35. ShowsGalore07 (20 December 2010)۔ "ITA Awards 2010 RED CARPET pt 2/3 HQ"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017 – YouTube سے 
  36. "Arjun Bijlani To Host The Red Carpet Of Star Parivaar Awards 2013"۔ 13 July 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017 
  37. "Arjun Bijlani to host IIFA 2016 red carpet! - Lifestyle- Times of India Videos"۔ The Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017 
  38. IANS (5 May 2017)۔ "Arjun Bijlani to host 'Star Parivaar Awards'"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017 – Business Standard سے 
  39. "Arjun Bijlani on hosting an award show in New York: It's a dream come true - Times of India"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017 
  40. "Arjun Bijlani turns host with dacne deewane - Times of India"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  41. kalakarawards (3 December 2015)۔ "#Xclsusv #Archives: @Thearjunbijlani bags the Best Actor @KalakarAwards'10 for @mileyjabhumtumm !! @ArjunBijlaniFCpic.twitter.com/JHM03y0wBp"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017 
  42. "Gold Awards 2016: Arjun Bijlani, Devoleena Bhattacharjee, Mouni Roy win top honours; full list of winners"۔ [India Today۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016 
  43. "Arjun Bijlani of Naagin wins first Best Actor award - The Times of India"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2016