دریائے اردن
(اردن (دریا) سے رجوع مکرر)
دریائے اردن (امریکی انگریزی: Jordan River, برطانوی انگریزی: River Jordan) (عبرانی: הירדן נהר, عربی: نهر الأردن) مغربی ایشیا میں ایک 251 کلومیٹر طویل (156 میل) طویل دریا ہے جو بحیرہ مردار میں گرتا ہے۔ مسیحی روایت میں یسوع کو یوحنا اصطباغی نے اسی دریا سے بپتسمہ دیا تھا۔ ہاشمی مملکتِ اردن کا نام اسے دریا پر ہے۔
دریائے اردن | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | لبنان ریاستِ فلسطین اردن اسرائیل سوریہ [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°11′12″N 35°37′09″E / 33.186666666667°N 35.619166666667°E [2] |
بلندی | 2814 میٹر ، -416 میٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 294624 |
درستی - ترمیم |
نگارخانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے اردن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء
- ↑ "صفحہ دریائے اردن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء