ارسل شیخ
ارسل شیخ (پیدائش: 22 جنوری 1997ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 28 اپریل 2016ء کو 2016 کے پاکستان کپ میں اسلام آباد کے لیے لسٹ اے میں کرئیر کا آغاز کیا۔ [2] اپنے کرئیر سے پہلے، انھیں 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے پاکستان کے دستے میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] انھوں نے 31 اگست 2016ء کو 2016-17 کول اینڈ کول پریزنٹ جاز قومی ٹی 20 کپ میں لاہور وائٹس کے لیے اپنے ٹوئنٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔ [4] انھوں نے 22 اکتوبر 2016ء کو 2016-17 قائد اعظم ٹرافی میں اسلام آباد کے لیے اپنے فرسٹ کلاس کرئیر کا آغاز کیا [5]
ارسل شیخ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 22 جنوری 1997ء (27 سال) اسلام آباد |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
اسلام آباد کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Arsal Sheikh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-05
- ↑ "Pakistan Cup, 9th Match: Balochistan v Islamabad at Faisalabad, Apr 28, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-21
- ↑ "Gauhar Hafeez to captain Pakistan for U-19 WC"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19
- ↑ "National T20 Cup, Karachi Whites v Lahore Whites at Rawalpindi, Aug 31, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-31
- ↑ "Quaid-e-Azam Trophy, Pool A: Islamabad v United Bank Limited at Islamabad, Oct 22-25, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-22