پاکستان کپ 2016ء
پاکستان کپ 2016 پانچ ٹیموں پر مشتمل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ ہے۔ یہ کپ 19 اپریل کو فیصل آباد، پاکستان میں شروع ہوا۔ اس میں ملک کے چاروں صوبوں اور وفاقی دار الحکومت کی ٹیمیں شامل ہیں۔[1]
فائل:PakistanCup2016 logo.jpg | |
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | لسٹ اے کرکٹ |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ |
میزبان | فیصل آباد |
شریک ٹیمیں | 5 |
کل مقابلے | 11 |
باضابطہ ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
سرفراز احمد، شعیب ملک، یونس خان، اظہر علی اور مصباح الحق ان ٹیموں کی قیادت کریں گے جو بالترتیب سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کی نمائندگی کریں گے۔
طریقہ کار
ترمیمٹیموں کو کپتان اور کوچ کے ذریعے منتخب کیا جائے گا 150 کھلاڑیوں میں سے اپنی اپنی ٹیم کا انتخاب کریں گے۔
نشر کرنے والا
ترمیماور
دستے
ترمیمپنجاب | سندھ | بلوچستان | وفاقی دار الحکومت اسلام آباد | خیبر پختونخوا |
---|---|---|---|---|
مقام
ترمیمشہر | مقام | گنجائش | میچز |
---|---|---|---|
فیصل آباد، پاکستان | اقبال اسٹیڈیم | 28,000 | 11 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Drafting for Pakistan Cup players underway in Lahore - Cricket - Dunya News"۔ dunyanews.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-18
- ↑ "Younis Khan left Pakistan cup fixture due to unfair umpiring"۔ 2016-05-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-26