ارسین تاتار

2020 سے شمالی قبرص کے صدر

ارسین تاتار (پیدائش 7 ستمبر 1960) ایک ترک قبرصی سیاست دان اور شمالی قبرص کے صدر ہیں۔ وہ مئی 2019ء میں طوفان ایرمان کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد وزیر اعظم بنے اور صدر کے طور پر اپنے انتخاب تک خدمات انجام دیں۔ [4] وہ نیشنل یونٹی پارٹی (یو بی پی) کے رہنما بھی رہے اور قائد حزب اختلاف کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ [5]

ارسین تاتار
(ترکی میں: Ersin Tatar ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن گیارویں پارلیمان ،شمالی قبرص [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
9 جنوری 2018 
حلقہ انتخاب ضلع لیفکوشا  
وزیر اعظم شمالی قبرص (13  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 مئی 2019  – 9 دسمبر 2020 
صدر شمالی قبرص [2] (5  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
18 اکتوبر 2020 
معلومات شخصیت
پیدائش 7 ستمبر 1960ء (64 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیکوسیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترک جمہوریہ شمالی قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج
جیزس کالج، کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.t-vine.com/north-cyprus-general-election-2018-centre-right-parties-win-as-two-government-ministers-lose-seats/
  2. https://www.aa.com.tr/tr/dunya/kktcde-resmi-olmayan-sonuclara-gore-tatar-cumhurbaskani-secildi/2010841
  3. http://www.kibrispostasi.com/iste-vekiller!-09012018
  4. Evie Andreou (23 May 2019)۔ "Clash in north over direction of Cyprus problem"۔ 26 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2019 
  5. "Ersin Tatar is the new leader of TRNC main opposition, the National Unity Party – T-VINE"۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2019