ارشمیدس
ارشمیدس (Archimedes) یونانی ریاضی دان جس نے میکانیات اور علم مائعات کے اصول وضع کی اور اجرام فلکی کی حرکات معلوم کرنے کا ایک آلہ تیار کیا۔ ایسا آتشی شیشہ بنایا جس کی حرارت دور سے دور کی چیزیں جل اُٹھیں۔ علم جر ثقیل کا ماہر تھا۔ اس کی ایجاد کردہ توپیں اس قدر مضبوط تھیں کہ سیراکیوز کامحاصرہ کرنے والے جنرل کلاڈیس کو شہر پر قبضہ کرنے میں پورے تین سال لگے۔ سیراکیوز پر قبضہ کرنے کے بعد کلاڈیس نے ارشمیدس کومعاف کرنے کا حکم جاری کیا۔ لیکن ایک سپاہی نے اُسے غلطی سے قتل کر دیا۔
ارشمیدس | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἀρχιμήδης ὁ Συρακόσιος) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (قدیم یونانی میں: Ἀρχιμήδης)[1] |
پیدائش | سنہ 287 ق مء [2][3][4][5][6][7] |
وفات | سنہ 212 ق مء [8][2][3][9][10][6][11] |
طرز وفات | قتل |
رہائش | سرقوسہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان [3]، طبیعیات دان [3]، ماہر فلکیات ، موجد ، رزمی انجینئر ، فلسفی ، انجینئر |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
شعبۂ عمل | ہندسہ ، ریاضی ، میکانیات ، ہندسیات ، فلکیات |
کارہائے نمایاں | اصول ارشمیدس |
درستی - ترمیم |
ارشمیدس کا قانون
ترمیمارشمیدس نے یہ قانون بھی دریافت کیا کہ کسی ٹھوس شے کو کسی مائع کے اندر پورے طور پر ڈبو دیا جائے تو اس شے کے وزن میں کمی آجاتی ہے اور یہ کمی اس شے کے مساوی الحجم مائع کے وزن کے برابر ہوتی ہے۔ حکیم ارشمیدس نے اس قانون کی مدد سے شاہ ہیرو کے سونے کے تاج کا معما حل کیا تھا۔ اسے یہ خیال پیدا ہوا تھا کہ اگر شاہی تاج کوپانی میں ڈبویا جائے تو اس کے وزن میں کمی پیدا ہوگی اور اگر تاج کے ہم وزن سونے کی ڈلی لے کر اسے پانی میں ڈبویا جائے تو اس کا وزن کم ہو جائے گا۔ اگر دونوں صورتوں میں وزن کی یہ کمی برابر ہوئی تو اس کا مطلب ہوگا کہ تاج خالص سونے کا ہے۔ تجربہ کرنے پر اس نے معلوم کر لیا کہ جوہری نے تاج میں کھوٹ ملائی تھی۔ ارشمیدس نے اس موضوع پر ایک مکمل کتاب لکھی۔ کتاب کا نام’’ تیرنے والے اجسام ‘‘ ہے۔ جو دنیا میں ماسکونیات پر پہلی تصنیف ہے۔
ویکی ذخائر پر ارشمیدس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی، وی آئی اے ایف آئی ڈی، وی آئی اے ایف آئی ڈی، وی آئی اے ایف آئی ڈی & وی آئی اے ایف آئی ڈی
- ^ ا ب خالق: برٹش میوزیم — British Museum person or institution ID: https://collection.britishmuseum.org/resource/?uri=http%3A%2F%2Fcollection.britishmuseum.org%2Fid%2Fperson-institution%2F147595 — بنام: Archimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118503863 — بنام: Archimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Archimedes — بنام: Archimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
- ↑ بنام: Arquímedes — Encyclopaedia Herder person ID: https://encyclopaedia.herdereditorial.com/wiki/Autor:Arquímedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
- ^ ا ب عنوان : Большая российская энциклопедия — بنام: АРХИМЕ́Д — گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://old.bigenc.ru/text/1833306 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020 — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
- ↑ عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/arkimedes — بنام: Arkimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12026533n — بنام: Archimède (0287-0212 av. J.-C.) — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/archimedes — بنام: Archimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0005352.xml — بنام: Arquimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=3754 — بنام: Arhimed — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020