ارمان خان (پیدائش 4 اپریل 1980) پاکستان کے شہر چاغی ، بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ۔ وہ پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم میں وکٹ کیپر [1] حیثیت سے کھیل رہی ہیں۔ وہ بین الاقوامی میچوں کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک میچ بھی کھیلتی تھیں۔ اس نے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2009 میں بھی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔ [2] اس نے اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف 6 مئی 2010 کو کھیلا تھا۔

ارمان خان
Armaan Khan.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامارمان خان
پیدائش4 اپریل 1980ء (عمر 42 سال)
چاغی، بلوچستان، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ28 دسمبر 2005  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ21 مارچ 2009  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی2028 مارچ 2009  بمقابلہ  آئر لینڈ
آخری ٹی206 مارچ 2010  بمقابلہ  سری لنکا
ماخذ: Cricinfo

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/220663.html
  2. "Archived copy". 07 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2011.