ارنی کیلارٹ
ارنسٹ کولون کیلارٹ (29 جون 1922 ء- 11 ستمبر 2008ء) ایک کرکٹر تھا جس نے 1950ء اور 1958ء کے درمیان سیلون کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ انھوں نے 1949-50 میں پاکستان کا دورہ کیا۔ [1] انھوں نے 1952ء میں کولمبو میں باربرا نیلی جوزف سے شادی کی۔ ان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں تھیں اور وہ اپنے خاندان کے ساتھ آسٹریلیا چلے گئے۔ [2] ستمبر 2008ء میں میلبورن میں ان کا انتقال ہوا۔ [3]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ارنسٹ کولون کیلارٹ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 29 جون 1922 کولمبو، سیلون | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 11 ستمبر 2008 میلبورن، آسٹریلیا | (عمر 86 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | ایڈ کیلارٹ (چچا) مروین کیلارٹ (چاچا) | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 1 اکتوبر 2017 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "First-class matches played by Ernie Kelaart"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2017
- ↑ "Sri Lanka Burgher Family Genealogy: GRAY Family #1141"۔ Rootsweb۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2017
- ↑ "KELAART, Ernest Colvin"۔ Weekly Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2020