ارڑ مغلاں
ارڑ مغلاں (انگریزی: Arar Mughlan) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل ڈوہمن میں ہے۔چکوال میں تعلیم کے لحاظ سے پہلے دس گاؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔اس گاؤں میں آبائی برادری صرف زمیندار ہیں۔اس گاؤں کے ہر فرد کی قوم مغل کنعانی ہے۔دستکار برادریاں آس پاس سے کے علاقوں سے آ کر آباد ہوئے ہیں۔ دنیا کے چند گنے چنے ہارٹ سرجن میں معروف ہارٹ سرجن ڈاکٹر خالد کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے۔پاکستان کے ہر شعبہ ہائے زندگی میں ارڑ مغلاں کے افراد بشمول خواتین اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔زیادہ تر لوگوں کا تعلق افواج پاکستان سے ہے۔
ارڑ مغلاں | |
---|---|
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
دھنی نسل کےبیلوں کا شوق جو کے آج چکوال کے چپے چپے میں ہو رہا ہے وہ بھی اس گاؤں کے بابا مکھن خان (مرحوم) اور بابا منگا خان (مرحوم) کا ہی مرہون منت ہے۔اب تعلیم یافتہ ہونے کے سبب یہ شوق اس گاؤں سے معدوم ہوتا جا رہا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|