ڈہمن
ڈہمن (انگریزی: Dumman) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔
ڈوہمن (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -10 ہے)۔[1]
ڈوہمن ضلع چکوال کا مشہور قصبہ اور تھانہ ہے، چکوال شہر سے مشرق کی جانب جہلم روڈ پر تقریباً 24 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ڈوہمن کے مغرب میں چک باقر شاہ، ڈھوک میاں مائر، شمال میں ڈھوک تور، ارڑ برڑ، کجلی، للیاندی، صابہ ملیاراں مشرق میں سوسی، جنڈ خانزادہ، کرپال، جنڈیال محمود، موہڑہ، جنوب میں خانپور، موہڑہ ملیاراں، تکیہ شاہ مراد، موہڑہ مست، تمے، جنڈیال فیض اللہ، ہن واقع ہیں۔
یونین کونسل ڈوہمن ارڑ بڑر، خانپور، چکوال، چک باقر شاہ، کرپال، محال، سوسیاں، پنجائن، چھبر، چھبری، چک جھرڑے اور کاہن پور پر مشتمل ہے۔[2]
ڈہمن | |
---|---|
گاؤں اور یونین کونسل | |
سرکاری نام | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ڈہمن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dumman"
|
|