ازابیلا چارلی گیز (پیدائش:8 مئی 2004ء) ایک ڈچ نژاد نیوزی لینڈ کی ایک۔خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال آکلینڈ ہارٹس اور نیوزی لینڈ کے لیے کھیلتی ہے۔ وہ وکٹ کیپر اور دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی ہیں۔ [1] [2] گیز 8 مئی 2004ء کو ہالینڈ کے ہارلیم میں پیدا ہوئیں۔ [2] ہانگ کانگ پھر سنگاپور اور آخر میں آکلینڈ ، نیوزی لینڈ جانے سے پہلے وہ 18 ماہ تک نیدرلینڈز میں مقیم رہیں۔ [3] نیوزی لینڈ میں مقامی کرکٹ سیزن ختم ہونے کے بعد 18 سال کی عمر میں گیز یونیورسٹی گئی اور پارٹ ٹائم کام کیا۔ [4] گیز نے 2019ء میں آکلینڈ کے لیے، ویلنگٹن کے خلاف 2019-20ء سپر سمیش میں ڈیبیو کیا۔ [5] وہ کالر کی ہڈی کے فریکچر کی وجہ سے 2020-21ء کے سیزن کا زیادہ حصہ گنوا بیٹھی۔ [3]

ازے گیز
ذاتی معلومات
مکمل نامازابیلا چارلی گیز
پیدائش (2004-05-08) 8 مئی 2004 (عمر 20 برس)
ہارلیم، نیدرلینڈز
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 144)19 ستمبر 2022  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 (کیپ 59)30 جولائی 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی207 اگست 2022  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019/20– تاحالآکلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 1 5 13 19
رنز بنائے 20 61 101
بیٹنگ اوسط 10.00 7.62 11.22
100s/50s 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 16 16 24
کیچ/سٹمپ 1/0 4/0 4/0 7/2
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 20 ستمبر 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Isabella Gaze"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2022 
  2. ^ ا ب "Player Profile: Izzy Gaze"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2022 
  3. ^ ا ب "Isabella Gaze, the girl who always knew she would be a wicketkeeper"۔ ESPNcricinfo۔ 28 July 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2022 
  4. "Young keeper Gaze's into future of White Ferns"۔ Newsroom۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2022 
  5. "Auckland Women v Wellington Women, 30 December 2019"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2022