اسرار الدین
پروفیسر اسرار الدین کھوار زبان کے مشہور شاعر اور ادیب۔ پاکستان کے ضلع چترال کے ایک گاؤں سنگور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ایم ایس سی تک تعلیم پائی اور پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے چیرمین اور انٹرنیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے صدر ہیں۔ کھوار زبان میں آزاد نظموں کا تجربہ کرنے والوں میں شامل ہیں . اردو، انگریزی اور کھوار میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں -
اسرار الدین | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | اسرار | |
قلمی نام | اسرار | |
تخلص | اسرار | |
ولادت | سینگور، چترال پاکستان | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نظم | |
سرگرم دور | 1970ء | |
تعداد تصانیف | 04 | |
تصنیف اول | درون ھنو | |
معروف تصانیف | درون ھنو، چترال ایک تعارف، ہندوکش کلچرل کانفرنس کی روداد |
کھوار نمونہ کلام
ترمیم- شوم ژاوتے کہ یراغ شوم ژوروتے کیہ زیوور
- مسلمان امتو بچن یہ کچہ موذو ن پغور
- ترجمہ: بیٹا اگر برا ہو اور نااہل ہو تو وہ ہتھیار لے کر بھی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور اگر بیٹی بری ہو تو اسے زیور سے آراستہ کرنے کے باوجود وہ بری ہی رہے گی یعنی اس کی خصلت میں تبدییلی نہیں آئے گی۔