اسلامی ریاست افغانستان
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اسلامی ریاست افغانستان (Islamic State of Afghanistan) (فارسی: دولت اسلامی افغانستان) اشترکی حکومت جمہوری جمہوریہ افغانستان کے خاتمے کے بعد افغانستان کے نئا نام تھا۔ اسلامی ریاست افغانستان کے پہلے صدر برہان الدین ربانی تھے۔
اسلامی ریاست افغانستان Islamic State of Afghanistan دولت اسلامی افغانستان Dowlat-e Eslami-ye Afghanestan | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1992–2001 | |||||||||||
شعار: | |||||||||||
دار الحکومت | کابل (1992–1996) شمالی افغانستان (1996–2001) | ||||||||||
عمومی زبانیں | پشتو, فارسی | ||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||
حکومت | اسلامی جمہوریہ | ||||||||||
صدر | |||||||||||
• 1992 | صبغت الله مجددی | ||||||||||
• 1992–2001 | برہان الدین ربانی | ||||||||||
وزیر اعظم | |||||||||||
• 1992 | عبد الصبور فرید کوہستانی (اول) | ||||||||||
• 1997–2001 | راون فرہادی (آخر) | ||||||||||
تاریخی دور | خانہ جنگی / دہشت پر جنگ | ||||||||||
• | 28 اپریل 1992 | ||||||||||
• | 13 نومبر 2001 | ||||||||||
کرنسی | افغان افغانی آیزو 4217 | ||||||||||
آیزو 3166 کوڈ | AF | ||||||||||
|