اسماعیل ابن جعفر
(اسماعیل بن جعفر سے رجوع مکرر)
امام اسماعیل، امام جعفر صادق کے بڑے فرزند۔ والد کی زندگی ہی میں فوت ہو گئے۔ ان کے نام سے شیعوں کا ایک فرقہ اسماعیلیہ وجود میں آیا۔ اس کے نزدیک اسماعیل ساتویں امام ہیں۔ نہ کہ امام موسیِ کاظم،جیسا کہ اثناعشری عقیدہ ہے۔ اسماعیل، امام جعفر صادق کی وفات سے پانچ سال قبل ہی 143ھ/762ء میں مدینہ منورہ میں فوت ہو گئے اور جنت البقیع کے قبرستان میں دفن ہوئے جبکہ اسماعیلیوں کے نزدیک امام جعفر کی وفات کے پانچ سال بعد بھی امام اسماعیل زندہ تھے۔[1]
اسماعیل ابن جعفر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 721ء مدینہ منورہ |
تاریخ وفات | سنہ 751ء (29–30 سال) |
مدفن | جنت البقیع |
اولاد | محند بن اسماعیل ، علی بن اسماعیل |
والد | جعفر الصادق |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
استاد | مالک بن انس |
پیشہ | امام |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Imam Ismail's house in Syria
- Complete History of Leadership
- History of the Ismaili Imams Tarikh-e Imamat
- ISMAIL BIN JAFAR SADIK (148-158/765-775), 6TH IMAM | Ismaili.NET - Heritage F.I.E.L.D. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ismaili.net (Error: unknown archive URL)
- Ismaili History آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ismaili.net (Error: unknown archive URL)
ماہ و سال
ترمیماسماعیل ابن جعفر چھوٹی شاخ قریش پیدائش: 103ھ ≈ 721ء وفات: 138ھ ≈ 755ء
| ||
مناصب اہل تشیع | ||
---|---|---|
ماقبل | اسماعیلیوں کے چھٹے امام والد کی وفات کے بعد |
مابعد |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف،قاسم محمود،ص-167
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔