اسپائیڈر مین : نو وے ہوم

اسپائیڈر مین : نو وے ہوم (انگریزی: Spider-Man: No Way Home) 2021 کی ایک امریکی سپر ہیرو فلم ہے جو مارول کامکس کے کردار اسپائیڈر مین پر مبنی ہے، جسے کولمبیا پکچرز اور مارول اسٹوڈیوز نے مشترکہ پروڈیوس کیا ہے اور سونی پکچرز ریلیزنگ کے ذریعے تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ اسپائیڈر مین: ہوم کمنگ (2017) (انگریزی: Spider Man: Homecoming)، اسپائیڈر مین: فار فرام ہوم (2019) (انگریزی: Spider Man: Far From Home) کا سیکوئل ہے اور مارول سنیماٹک یونیورس (MCU) کی 27ویں فلم ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری جون واٹس نے کی ہے، جسے کرس میک کینا اور ایرک سومرز نے لکھا ہے اور ٹام ہالینڈ نے پیٹر پارکر/اسپائیڈر مین کا کردار ادا کیا ہے، دیگر کرداروں میں زینڈایا، بینیڈکٹ کمبر بیچ، جیکب بٹالون، جون فیوریو، ماریسا ، ٹومی، جے بی سمو، بینیڈکٹ وونگ، الفریڈ مولینا اور جیمی فاکس شامل ہیں۔  

اسپائیڈر مین : نو وے ہوم
(انگریزی میں: Spider-Man: No Way Home)،(روسی میں: Человек-паук: Нет пути домой ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اداکار ٹوم ہولانڈ [1]
زنڈایہ
بینیڈکٹ کمبربیچ
جون فاوریو
بینیڈکٹ وانگ
انگوری رائس   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز کیون فیج   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف سپر ہیرو فلم ،  ہنگامہ خیز فلم ،  مہم جویانہ فلم ،  سائنس فکشن فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلسلہ مارول سنیمیٹک یونیورس (الترتيب: 27)  ویکی ڈیٹا پر (P179) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع آخری مقام   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 148 منٹ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈیٹر جیفری فورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P1040) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ سونی پکچرز موشن پکچر گروپ [3]،  انٹرکوم [4]،  سونی پکچرز   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میزانیہ 200000000 امریکی ڈالر [5]  ویکی ڈیٹا پر (P2130) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باکس آفس
تاریخ نمائش 16 جولا‎ئی 2021[8]
5 نومبر 2021[9]
17 دسمبر 2021 (ریاستہائے متحدہ امریکا )[10]
16 دسمبر 2021 (جرمنی ، ہنگری ، ہسپانیہ اور عراق )[4]
15 دسمبر 2021 (اطالیہ ، فرانس اور مملکت متحدہ )  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt10872600  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسپائیڈر مین فار فرام ہوم کے آخر میں  اسپائیڈر مین کی اصلیت  یعنی پیٹر پارکر  ہونے کے عوامی انکشاف کے بعد  فلم میں، پیٹر پارکر ڈاکٹر اسٹیفن اسٹرینج (کمبر بیچ) سے  کہتا کہ   وہ اپنے  منتروں کے ذریعے دنیا کے لوگوں کو اسپائیڈر مین  کی اصل  شناخت بھولنے میں مدد کرے ،    منتر غلط ہوجانے کی وجہ سے ملٹیورس   کا دروازہ کھل جاتا ہے اور   دوسری دنیا سے لوگ اسپائیڈر مین کو ڈھونڈنے اس دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ اشاعت: 27 ستمبر 2019 — Spider-Man Will Stay in the Marvel Cinematic Universe — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2022
  2. https://www.bbfc.co.uk/release/spider-man-no-way-home-q29sbgvjdglvbjpwwc01mzmxmtq — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2021
  3. تاریخ اشاعت: 20 دسمبر 2021 — Spider-Man: No Way Home Shattered Ticket Records on the ‘Most Important Box-Office Weekend Eve — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جنوری 2022
  4. ^ ا ب عنوان : Terjesztésre kerülő filmalkotások és artfilmek nyilvántartása — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://nemzetifilmiroda.hu/aktualis — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2021
  5. https://variety.com/2021/film/news/spider-man-no-way-home-opening-weekend-estimate-tom-holland-1235132943/ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 نومبر 2023
  6. Spider-Man: No Way Home — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جنوری 2023
  7. Spider-Man: No Way Home — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2022
  8. https://variety.com/2019/film/news/sony-marvel-tom-holland-spider-man-1203351489/
  9. https://news.avclub.com/sony-pushes-back-next-2-spider-man-films-sets-earlier-1843053836
  10. تاریخ اشاعت: 24 فروری 2021 — 'Spider-Man: No Way Home' Premieres in December 2021 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2022