اسپیڈ کوڈنگ یا اسپیڈ کوڈ (speedcoding or speedcode ) پہلی ہائی لیول پروگرامنگ زبان تھی جو ایک آئی بی ایم کے کمپیوٹر کے لیے بنائی گئی تھی۔[1] یہ زبان 1953ء میں آئی بی ایم 701 کے لیے John Backus نے ڈیزائن کی۔[2]

اسپیڈ کوڈنگ
پیراڈائماسٹرکچرڈ, اوبجیکٹ اوریئنٹڈ, جنیرک
اشاعت1953
ڈیزائنرJohn Backus
ترقی دہندہJohn Backus and آئی بی ایم
شعبہ تحریرstrong, static, manifest
متاثراسمبلی زبان, مشین کوڈ
موثرفورٹران, الگول 58, بیسک, سی, PL/I, PACT I, MUMPS, Ratfor

حوالہ جات

ترمیم
  1. F. E. Allen (ستمبر 1981)۔ "The History of Language Processor Technology in IBM"۔ IBM Journal of Research and Development۔ ج 25 شمارہ 5: 535–548۔ DOI:10.1147/rd.255.0535
  2. Dennis Shasha؛ Cathy Lazere (1998)۔ Out of their Minds: The Lives and Discoveries of 15 Great Computer Scientists۔ New York: Springer-Verlag New York, Inc.۔ ISBN:0-387-98269-8