اسکرول ڈاٹ اِن (انگریزی: Scroll.in)، جسے کئی بار ذرائع ابلاغ میں صرف اسکرول بھی کہا گیا ہے[1]، ایک ہندی اور انگریزی زبان میں دست یاب ڈیجیٹل خبروں کی اشاعت ہے جس کی ملکیت اسکرول میڈیا اِنکارپوریشن کے ہاتھوں میں ہے۔[2][3] اس کی تاسیس 2014ء میں ہوئی۔ اس ویب گاہ اور اس کے صحافیوں کو کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات حاصل ہوئے ہیں، جس میں رام ناتھ گوئنکا اعزازات اور سی پی جے بین الاقوامی صحافتی آزادی اعزازات شامل ہیں۔

Scroll.in
سائٹ کی قسم
خبریں اور تجزیہ
دست‌یابانگریزی و ہندی
علاقہ خدمتبھارت
مالکاسکرول میڈیا اِنکارپوریشن
ایڈیٹر
  • نریش فرنانڈیس
    (Scroll.in، بہ زبان انگریزی)
  • سنجے دوبے
    (ستیاگرہ، بہ زبان ہندی)
سی ای اوسمیر پاٹل
ویب سائٹscroll.in (انگریزی)
satyagrah.scroll.in (ہندی)
تجارتیYes
آغازجنوری 2014

اسکرول کی ہندی زبان میں اشاعت ستیا گرہ ویب گاہ پر ہوتی ہے جسے ستیا گرہ کے اسکرول میں انضمام کے حاصل کیا گیا تھا۔ [2] [3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sen، Arijit؛ Nielsen، Rasmus Kleis (مئی 2016)۔ "Digital Journalism Start-Ups in India" (PDF)۔ Reuters Institute for the Study of Journalism۔ 2018-08-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)
  2. ^ ا ب "Scroll.in". Media Ownership Monitor (انگریزی میں). نامہ نگار بلا سرحدیں. Archived from the original on 2020-06-06. Retrieved 2020-06-06.
  3. ^ ا ب Panchal، Salil؛ Chaudhary، Deepti (31 اگست 2016)۔ "The New Digital Newsroom"۔ فوربز انڈیا۔ 2018-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا

بیرونی روابط

ترمیم