اسیم گوئیل

بھارتی سیاست دان

اسیم گوئیل (انگریزی: Aseem Goel) ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ امبالہ سے 2014ء اور 2019ء میں ہریانہ قانون ساز اسمبلی کے لیے رکن کے طور پر منتخب ہوئے۔

اسیم گوئیل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اکتوبر 1979ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹیالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ہریانہ مجلس قانون ساز   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
26 اکتوبر 2014 
حلقہ انتخاب امبالہ شہری ودھان سبھا حلقہ  
ونود شرما  
 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھارت کا نطریہ

ترمیم

اسیم گوئیل نے ساماجیک چیتنا سنگٹھن کی جانب سے یکساں سیول کوڈ پر امبالہ میں عوامی بیداری میں 2022ء میں شامل ہوئے تھے جو شہر کے اگروال دھرم شالا میں منعقد ہوا تھا۔ اس تقریب میں انھوں نے حلف لیا کہ وہ بھارت کو ہندو راشٹرا بنانے کے لیے قربانی دینے اور لینے، دونوں کے لیے تیار ہیں۔ یہ حلف تمام جلسے کے حاضرین سے لی گئی تھی۔ بعد میں گوئیل نے اپنے اس اقدام کی یہ کہ کر مدافعت کی کہ جو کوئی بھارت میں رہتا ہے وہ ہندو ہے۔ [1]


حوالہ جات

ترمیم
  1. Bhavey Nagpal۔ "MLA Aseem Goel justifies taking oath to make India a 'Hindu Rashtra'"۔ ہندوستان ٹائمز۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-10