اشفاق احمد (کرکٹ کھلاڑی)

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
(اشفاق احمد(کرکٹر) سے رجوع مکرر)

اشفاق احمد (پیدائش: 6 جون 1973ء) ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے ایک ٹیسٹ اور تین ایک روزہ میچز میں حصہ لیا۔[1] وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں بازو فاسٹ میڈیم فاسٹ باولر تھا جس نے پاکستان کے ساتھ ساتھ لاہور، پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی طرف سے بھی کرکٹ مقابلوں میں شریک ہوا۔

اشفاق احمد ٹیسٹ کیپ نمبر130
فائل:Ashfaq Ahmed born 1973).jpg
ذاتی معلومات
پیدائش (1973-06-06) 6 جون 1973 (عمر 51 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 130)9 اگستاگست 1993  بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ایک روزہ (کیپ 94)3 اگست 1994  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ7 اگست 1994  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 3
رنز بنائے 1 -
بیٹنگ اوسط 1.00 -
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 1* -
گیندیں کرائیں 138 102
وکٹ 2 -
بولنگ اوسط 26.50 -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 2/31 -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: [1]، 4 فروری 2006

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "بلے باز فیلڈنگ کے حساب سے کھیلتا ہے۔"۔ کرک انفو۔ 21 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2015