اشفاق تابش نیپالی
محمداشفاق زرگراشفاق تابشؔ نیپالی کی ولادت 17 فروری 1984 مطابق 5 گتے فاگن 2040 بکرمی سنوت (نیپالی سال)کو نیپال گنج کے مشہور صرافہ فاجر علاؤ الدین زرگر کے یہاں ہوئی۔ آپ کے دادا کا نام حاجی للو صراف تھا جن کی وفات دوران حج مکہ میں ہوئی ۔[1]
محمد اشفاق زرگر تابشؔ نیپالی | |
---|---|
[[File:|200px|alt=]] | |
پیدائش | محمد اشفاق زرگر 17 فروری1984ء شہر نیپال گنج ضلع بانکے نیپال |
رہائش | عیدگاہ روڈ شہر نیپال گنج ضلع بانکے نیپال |
اسمائے دیگر | اشفاق تابشؔ نیپالی (اردو تخلص)اشفاق سنگھرس(اودھی تخلص) |
پیشہ | ادب سے وابستگی، صحافی |
وجہِ شہرت | شاعری |
مذہب | اسلام |
رشتہ دار | شفیع بہرائچیفیض بہرائچی، |
حالات
ترمیماشفاقتابش کے والد کا انتقال بچپن میں ہو گیا جس کا اثر ان کی تعلیمی سرگرمیوں پر پڑا اور آپ انٹر سے زیادہ تعلیم ںہیں حاصل کر سکے۔نیپال کے اخبار و رسائل میں آپ کی تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہیں۔
تصانیف
ترمیماشفاق تابش کی کئی کتابیں شائع ہو کر منظر عام ہر چکی ہیں۔جن میں رازِ دل(اردو غزلوں کا مجموعہ)سنگہرس (نیپالی اور اودھی غزلوں کا مجموعہ)چنتن(نیپالی اور اودھی غزلوں کا مجموعہ) قابل ذکر ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- https://www.samakalinsahitya.com/?show=detail&art_id=3578
- http://janamat.com.np/view/6/news-888.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ janamat.com.np (Error: unknown archive URL)
- http://janamat.com.np/view/6/news-207.html[مردہ ربط]
- http://janamat.com.np/view/6/news-405.html[مردہ ربط]
- https://dailynepalgunj.files.wordpress.com/2013/01/2069-09-29.pdf[مردہ ربط]