کتاب پیدائش کے مطابق اشکار (Issachar یا Yissachar) (عبرانی: יִשָּׂשכָר، جدید Yissakhar ، طبری Yiśśāḵār ; "انعام; تلافی") یعقوب کے نویں اور لیاہ کے پانچویں بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ اشکار کے بانی تھے۔

اشکار
The Phillip Medhurst Picture Torah 263. Issachar. Genesis cap 49 vv 14-15. De Geyn.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش فدام ارام  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یعقوب  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ لیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حوالہ جاتترميم