یہوداہ (یعقوب کا بیٹا)
یہوداہ (Judah) (عبرانی: יְהוּדָה، معیاری Yehuda طبری Yəhūḏāh) کتاب پیدائش کے مطابق یعقوب اور لیاہ کے چوتھے بیٹے تھے۔ مملکت یہوداہ ان ہی کے نام سے موسوم تھی۔[5]
یہوداہ (یعقوب کا بیٹا) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1566 ق مء فدام ارام |
اولاد | پیریز (یہوداہ کا بیٹا) [1]، زیرہ (یہودہ کا بیٹا) [1]، ایر (بائبلی شخص) [2]، اونان [3]، شیلہ (یہوداہ کا بیٹا) [4] |
والد | یعقوب |
والدہ | لیاہ |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |